the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مدھیہ پردیش،17فروری(ایجنسی) مدھیہ پردیش کے دھار ضلع میں ایک مسافر بسبے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی. حادثے میں نو افراد کی موت ہو گئی، جبکہ 35 سے زیادہ زخمی ہو گئے. مسافروں سے بھری بس اندور (مدھیہ پردیش) سے راجستھان کے گلياكوٹ جا رہی تھی. پولیس نے بتایا کہ پیر دیر رات مسافروں سے بھری بس machaliya ghatمچھلیاگھاٹ پربے قابو ہو کر تقریبا 200 فٹ گہری کھائی میں جا گری.



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">Kukshi areaعلاقے کے Sub Divisionalافسر پولیس ایس. پی ایس. چودھری نے منگل کو آئی اے این ایس کو بتایا کہ حادثے میں نو افراد کی موت ہو گئی، جبکہ 35 زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال بھیجا گیا ہے. بس کے کھائی میں گرنے کی اطلاع ملتے ہی انتظامی افسر اور پولیس محکمہ کے سینئر افسر جائے حادثہ پر پہنچے. دیہاتیوں کی مدد سے امدادی کام دیر رات تک چلتا رہا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.